حدیث نمبر: 11443
١١٤٤٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا (يجمران) (١) ثياب الميت وترًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں میت کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔
حواشی
(١) في [ب]: (يخمران).
١١٤٤٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا (يجمران) (١) ثياب الميت وترًا.حسن اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں میت کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔