مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟ باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
حدیث نمبر: 11439
١١٤٣٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن حفص قال: لا (تجمر) (١) من الميت إلا ثيابه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفص ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے صرف کپڑوں کو دھونی دیں گے۔
حواشی
(١) في [ب]: (يجمر).