مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الخرقة أين توضع (في) المرأة باب: خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
حدیث نمبر: 11421
١١٤٢١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: تشد الخرقة فوق الثياب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ خرقہ کو کپڑوں کے اوپر سے باندھ دیں گے۔