حدیث نمبر: 11417
١١٤١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: تكفن المرأة في درع و (خمار) (١) ولفافة وإزار وخرقة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو قمیص، دو پٹہ چادر، ازار اور خرقہ میں کفن دیں گے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ولجاد).