حدیث نمبر: 11416
١١٤١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمران عن سويد قال: المرأة والرجل يكفنان في (ثوبين) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت اور مرد دونوں کو دو کپڑوں میں کفن دیں گے۔
حواشی
(١) تكررت في [أ].
(٢) سقط الخبران من [ص].