حدیث نمبر: 11415
١١٤١٥ - [حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن أشعث عن ابن سيرين قال: تكفن المرأة في خمسة أثواب في الدرع والخمار والرداء (وفي) (٢) الإزار والخرقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے اور وہ پانچ کپڑے یہ ہیں، قمیص، دوپٹہ، چادر، ازار اور خرقہ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ز]: سقط (وفي).