حدیث نمبر: 11412
١١٤١٢ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام (عن الحسن) (١) قال: تكفن المرأة في خمسة أثواب درع وخمار وحقو ولفافتين.مولانا محمد اویس سرور
حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے، قمیص، دوپٹہ اور ازار بند اور دو چادریں۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].