حدیث نمبر: 11393
١١٣٩٣ - حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن عبد اللَّه بن (أبي) (١) بكر عن أبيه أنه أوصى أن يكفن في ثلاثة أثواب (يدرج) (٢) فيها إدراجًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابی بکر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے والد صاحب نے وصیت فرمائی کہ ان کو تین کپڑوں میں کفن دیا جائے جن کو ایک دوسرے کے اوپر لپیٹا جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (يدرجع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11393
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11393، ترقيم محمد عوامة 11179)