حدیث نمبر: 11373
١١٣٧٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: كفن رسول اللَّه ﷺ في حلة حمراء وثوب ممشق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرخ رنگ کی چادر اور دو سرخ رنگ میں رنگے کپڑوں میں کفن دیا گیا۔
١١٣٧٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: كفن رسول اللَّه ﷺ في حلة حمراء وثوب ممشق (١).حضرت منصور فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرخ رنگ کی چادر اور دو سرخ رنگ میں رنگے کپڑوں میں کفن دیا گیا۔