مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكره المسك في الحنوط باب: بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 11365
١١٣٦٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج عن عطاء أنه قال: لا بأس بالعنبر في الحنوط وقال: إنما هو صمغة، وكره المسك للحي والميت، [وقال: هو ميتة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کو عنبر لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فرماتے ہیں کہ یہ تو گوند (شیرے) کی مانند ہے، اور مشک کو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں وہ تو مردہ ہے۔