مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكره المسك في الحنوط باب: بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 11363
١١٣٦٣ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن فضيل عن ابن (معقل) (١) قال: قال عمر: لا تحنطوني بمسك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مغفل سے مروی ہے کہ حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں مجھے مشک بطور خوشبو تم نہ لگانا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مغفل).
(٢) منقطع؛ ابن معقل لم يدرك عمر.