مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
حدیث نمبر: 11350
١١٣٥٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يحشى من الميت لما يخافون أن يخرج منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کی ہر وہ جگہ جہاں سے کچھ (گندگی) نکلنے کا خوف ہو وہاں پر (روئی) چپکا دیں گے۔