حدیث نمبر: 11349
١١٣٤٩ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت أحض الكرسف؟ قال: نعم، قلت: (لأن لا) (١) (يتفجر) (٢) منه شيء؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا : اس پر روئی رکھ دیں ؟ آپ نے فرمایا : ہاں، میں نے عرض کیا، یہ اس وجہ سے ہے تاکہ اس میں سے کوئی (گندگی) نہ نکلے ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔

حواشی
(١) في [ص]: (لئلا).
(٢) في [س]: (ينفجر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11349
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11349، ترقيم محمد عوامة 11136)