مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1134
باب: شرم گاہ کا ظاہر ہونا ، ناپسندیدہ ہے
من كره أن (ترى) عورته
حدیث نمبر: 1134
١١٣٤ - حدثنا ابن المبارك عن يونس عن الزهري قال: أخبرني عروة عن أبيه أن أبا بكر الصديق قال وهو يخطب الناس: يا معشر المسلمين استحيوا من اللَّه؛ فوالذي نفسي بيده إني لأظل حين أذهب إلى الغائط في الفضاء مغطي رأسي استحياء من ربي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر نے خطبہ دیا جس میں ارشاد فرمایا اے مسلمانوں کی جماعت اللہ سے شرم کرو۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ میں جب کھلی جگہ میں رفع حاجت کے لیے جاتا ہوں تو اپنے رب سے شرم کی وجہ سے اپنا سر ڈھانپے رکھتا ہوں۔