مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1133
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
من كان يحب إذا بال أن يمس الماء (أو) يتيمم
حدیث نمبر: 1133
١١٣٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: بلغني أن رسول اللَّه ﷺ لم يدخل الخلاء إلا توضأ، أو مس ماء (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد وضو فرماتے یا پانی سے ہاتھ دھویا کرتے تھے۔