حدیث نمبر: 11327
١١٣٢٧ - حدثنا أبو أسامة (قال: حدثنا) (١) ثابت بن عمارة قال: سمعت (غنيم) (٢) بن قيس يقول (٣): الشهيد يدفن في ثيابه ولا يغسل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت بن عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت غنیم ابن قیس سے سنا وہ فرماتے ہیں : شہید کو انہی کپڑوں میں دفن کیا جائے گا اور اسکو غسل نہیں دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [هـ، ز]: (نا).
(٢) في [هـ]: (غيم).
(٣) في [أ، ب، ص]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11327
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11327، ترقيم محمد عوامة 11115)