مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في شعر المرأة إذا اغتسلت كيف (يصنع) به باب: غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
حدیث نمبر: 11313
١١٣١٣ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين قال: كان يقول: إذا ((غسلت) (١) (المرأة) (٢) ذؤب شعرها ثلاث ذوائب ثم جعل خلفها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت کو غسل دینے کے بعد اس کے بالوں کی تین چوٹیاں بنا کر ان کو اس کے پچھلی طرف ڈال دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (اغتسلت).
(٢) سقط من: [ص].