مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يحب إذا بال أن يمس الماء (أو) يتيمم باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
حدیث نمبر: 1130
١١٣٠ - حدثنا أزهر عن ابن عون عن نافع قال: كان ابن عمر إذا بال، فأراد أن يأكل؛ توضأ ولم يغسل رجليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب پیشاب کرتے اور پھر ان کا کچھ نوش فرمانے کا ارادہ ہوتا تو وضو کرتے لیکن پاؤں نہ دھوتے۔