حدیث نمبر: 11298
١١٢٩٨ - حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن حماد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان، حضرت عمرو، حسن وغیرھم فرماتے ہیں کہ میاں، بیوی میں سے ہر ایک دوسرے کو غسل دے سکتا ہے۔
١١٢٩٨ - حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن حماد.حضرت سفیان، حضرت عمرو، حسن وغیرھم فرماتے ہیں کہ میاں، بیوی میں سے ہر ایک دوسرے کو غسل دے سکتا ہے۔