حدیث نمبر: 11277
١١٢٧٧ - (حدثنا وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: أرسلت أمي إلى علقمة تسأله عن الحائض تغسل الميت فلم ير به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے مجھے حضرت علقمہ کے پاس یہ دریافت کرنے کے لیے بھیجا کہ حائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11277
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11277، ترقيم محمد عوامة 11069)