حدیث نمبر: 11274
١١٢٧٤ - حدثنا الثقفي (عن) (١) خالد (الحذاء) (٢) عن حفصة أنها (قالت) (٣): سرح شعر الميت فإنه يجعل معه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ میت کے بالوں کو کنگھا کر کے (سیدھا) کیا جائے اور اس کے (ٹوٹے ہوئے) بالوں کو اس کے ساتھ قبر میں رکھا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ح]: (ابن).
(٢) سقط من: [ز]، وكذلك في [ح].
(٣) في [ح]: (كانت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11274
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11274، ترقيم محمد عوامة 11066)