حدیث نمبر: 11261
١١٢٦١ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد أنه كان يكره أن يؤخذ من عانة أو ظفر بعد الموت وكان يقول: ينبغي لأهل المريض أن يفعلوا ذلك في ثقله.
مولانا محمد اویس سرور

محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ مرنے کے بعد ناخن اور بغلوں کے بال لئے جائیں، فرماتے ہیں مریض پر جب مرض کی شدت ہو تو اس کے اہل و عیال کو یہ کام کرلینا چاہیے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11261
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11261، ترقيم محمد عوامة 11054)