مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في الماء المسخن يغسل به الميت باب: میت کو گرم پانی سے غسل دینے کا بیان
حدیث نمبر: 11260
١١٢٦٠ - حدثنا أبو معاوية عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: يغلى للميت الماء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کیلئے پانی کو گرم کیا جائے۔