مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يقول: انفض الميت ولا تكبه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 11258
١١٢٥٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير (عن) (١) أبي إسحاق عن الضحاك قال: لا تقعدوني (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک ارشاد فرماتے ہیں مجھے مت بٹھانا۔
حواشی
(١) في [ز]: (ابن).
(٢) الباب بأكمله سقط من: [ح].