مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يقول: انفض الميت ولا تكبه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 11256
١١٢٥٦ - حدثنا أبو معاوية عن عبد الرحمن بن أبي بكر عن ابن أبي مليكة قال: أوصى عبد الرحمن بن أبي بكر: إذا أنا مت فانفضني نفضة أو نفضتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر نے وصیت فرمائی کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے ایک دو بار حرکت دینا۔