حدیث نمبر: 11239
١١٢٣٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأعمش عن إبراهيم قال: ذكروا (عنده) (١) غسل الميت فقالوا: كاغتسال الرجل من الجنابة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم کے پاس میت کو غسل دینے کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا : جس طرح ایک جنبی آدمی غسل کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (عند).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11239
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11239، ترقيم محمد عوامة 11033)