حدیث نمبر: 11230
١١٢٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم (قال) (١): يوضأ الميت وضوءه للصلاة (٢) (بماء ثم يغسل بسدر وماء) (٣) ثم يغسل بماء.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں پہلے میت کو نماز والا وضو کروایا جائے گا پھر پانی سے غسل دیا جائے گا، پھر پانی اور بیری سے غسل دیا جائے گا اور پھر پانی سے غسل دیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ز]: زيادة (ثم يغسل).
(٣) سقط من: [أ، ب، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11230
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11230، ترقيم محمد عوامة 11024)