مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما أول ما يبدأ به من غسل الميت باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
حدیث نمبر: 11212
١١٢١٢ - حدثنا وكيع عن يزيد عن ابن سيرين قال: (يوضأ) (١) الميت كما يوضأ الحي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو وضو کروایا جائے گا جیسے کہ زندہ وضو کرتا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (توضئ).