مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1121
باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر
حدیث نمبر: 1121
١١٢١ - حدثنا وكيع عن ربيع عن ابن سيرين: أنه كان يقرأ بعد الحدث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین حدث کے بعد بھی قرآن مجید کی تلاوت کرلیا کرتے تھے۔