مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1120
باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر
حدیث نمبر: 1120
١١٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: اقرأ القرآن على كل حال ما لم تكن جنبًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حالت جنابت کے علاوہ ہر حال میں قرآن مجید کی تلاوت کرو۔