مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في (الجواميس) تعد في الصدقة باب: بھینسوں کو بھی زکوٰۃ ادا کرتے وقت شمار کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 11055
١١٠٥٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه كان يقول: (الجواميس) (١) بمنزلة البقر] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بھینس بھی گائے کے مرتبہ میں ہے۔ (زکوٰۃ ادا کرنے کے حکم میں) ۔
حواشی
(١) في [ك]: (الجوامس).
(٢) سقط الخبر من: [ف، هـ].