مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في صدقة الفطر عما في البطن باب: پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
حدیث نمبر: 11048
١١٠٤٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: كانوا يعطون (١) حتى يعطون عن الحبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام صدقہ ادا فرماتے تھے اور حمل کی جانب سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے ۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (صدقة الفطر).