حدیث نمبر: 11042
١١٠٤٢ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: (حدثنا) (٢) معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب (عن الزهري) (٣) قال: لم يبلغنا (أن أحدًا) (٤) من ولاة هذه الأمة الذين كانوا بالمدينة أبو بكر وعمر وعثمان أنهم (٥) يثنون (الصدقة) (٦) لكن يبعثون عليها كل عام في الخصب والجدب؛ لأبي أخذها سنة من رسول اللَّه ﷺ (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ اس امت کے امراء جو مدینہ میں تھے حضرت ابو بکر، عمر اور عثمان میں سے کسی کے متعلق ہمیں یہ خبر نہیں پہنچی کہ انہوں نے سال میں دو بار زکوٰۃ وصول کی ہو۔ لیکن وہ ہر سال سرسبز اور خشک کی طرف بھیجا کرتے تھے (لوگوں کو) تا کہ ان سے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کے مطابق وصول کیا جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، هـ]: (نا).
(٣) سقط من: [أ، ح].
(٤) في [ب، هـ]: (من أحد).
(٥) في [هـ]: زيادة (كانوا لا)، وفي [ف]: زيادة (كانوا).
(٦) في [ط، هـ]: (العشور).
(٧) منقطع؛ الزهري لم يدرك الخلفاء الراشدين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11042
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11042، ترقيم محمد عوامة 10835)