مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما للعامل على الصدقة من الأجر باب: عامل کا صدقہ میں جو اجر اور حصہ ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 11027
١١٠٢٧ - حدثنا أبو أسامة (و) (١) وكيع عن سفيان عن زياد (بن) (٢) أبي عثمان عن ثابت عن الحسن قال: من دفعت إليه الصدقة فوضعها مواضعها فله أجر صاحبها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جس شخص کو صدقہ دیا گیا پھر اس نے اس کو، اس کی جگہ پر رکھ دیا تو اس کے لئے بھی اس کے مالک جتنا اجر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ، ح، ص، ز].