مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(من قال لا تحل الصدقة على بني هاشم) باب: بنو ہاشم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا جائز نیںی ہے
حدیث نمبر: 11014
١١٠١٤ - حدثنا عبدة (عن سعيد عن قتادة) (١) عن عكرمة قال: لا تحل الصدقة لبني هاشم ولا لمواليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بنو ہاشم اور غلاموں کیلئے صدقہ حلال نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: تكرر.