مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
حدیث نمبر: 10988
١٠٩٨٨ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (زيد) (٢) بن (أسلم) (٣) عن عطاء بن يسار ⦗٣٨١⦘ (يبلغ) (٤) به النبي ﷺ: "من سأل وله أوقية أو عدلها فهو يسأل الناس إلحافًا" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زکوٰۃ کسی غنی کے لیے حلال نہیں سوائے تین صورتوں کے، یا تو وہ اللہ کے راستہ میں ہو، یا وہ مسافر ہو، یا اس کے کسی پڑوسی کو زکوٰۃ دی گئی ہو اور وہ س کو ہدیہ کر دے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عليه).
(٢) في [ص]: (يزيد).
(٣) في [أ، ب، ح]: (مسلم).
(٤) في [أ]: (أنه بلغ).