حدیث نمبر: 10969
١٠٩٦٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي جعفر قال: الغارم ينبغي الإمام أن يقضي عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اما م زہری سے غارمین کے متعلق دریافت کیا آپ نے فرمایا اس سے مراد قرض والے لوگ اور مسافر ہیں اگرچہ وہ غنی ہو۔