مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من كان يحب أن يناول (المسكين) (صدقته) بيده باب: جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
حدیث نمبر: 10963
١٠٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن (عباس) (١) بن عبد الرحمن (المدني) (٢) أحال: خصلتان لم يكن النبي ﷺ يكلهما إلى أحد من أهله كان يناول المسكين بيده [ويضع الطهور لنفسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المنہال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کو دیکھا آپ کے بال کندھوں تک تھے اور آپ پر چادر تھی، اور میں نے آپ کو دیکھا آپ اپنے ہاتھ سے مسکین کو عطا کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عياش).
(٢) في [ك]: (المزني)، وفي [ص]: (المرفي).