مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل يذهب له المال السنين ثم يجده فيزكيه باب: کچھ سالوں کیلئے مال چلا جائے اور وہ پھر اس کو پا لے تو کیا زکوٰۃ ادا کرے گا؟
حدیث نمبر: 10922
١٠٩٢٢ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: عليه زكاة ذلك العام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ } کا مصداق وہ لوگ ہیں جو لوگوں کے درمیان عاریۃ کدال، دیگچی، ڈول اور اس جیسے اشیاء نہیں دیتے ہیں۔