مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في أرض الخراج باب: خراجی زمین کے بارے میں فقہاء نے کیا کہا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 10913
١٠٩١٣ - حدثنا وكيع قال: كان حسن وسفيان يقولان: عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ ایک ہی زمین سے خراج اور عشر وصول نہیں کیا جائے گا۔