حدیث نمبر: 10904
١٠٩٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحسن قال: يعطون من (اللبن) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے، اور وہ دودھ کا ایک صاع ادا کریں گے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الدين).
١٠٩٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحسن قال: يعطون من (اللبن) (١).حسن فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے، اور وہ دودھ کا ایک صاع ادا کریں گے۔