حدیث نمبر: 10899
١٠٨٩٩ - حدثنا أبو خالد عن جرير بن حازم عن علي بن (الحكم) (١) قال: (سمعت) (٢) الضحاك بن مزاحم يقول: ﴿إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ﴾ [التوبة: ٦٠]، قال: الفقراء الذين هاجروا والمساكين الذين لم يهاجروا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام زہری سے دریافت فرمایا کہ {إنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَائِ } سے کون لوگ مراد ہیں ؟ آپ نے فرمایا فقراء وہ ہیں جو اپنے گھروں میں رہتے ہیں اور کسی سے سوال نہیں کرتے اور مسکین وہ لوگ ہیں جو گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور سوال کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (حكيم).
(٢) في [أ، ح]: (سألت).