مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(ما قالوا) في العاشر يستحلف أو (يفتش) (أحدا) باب: عشر وصول کرنے والا قسم اٹھوائے گا یا کسی سے تفتیش کرے گا
حدیث نمبر: 10879
١٠٨٧٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: إنما كان العاشر يرشد ابن السبيل ومن أتاه بشيء قبله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عشر وصول کرنے والا تو مسافر کو مشورہ دیگا اور رہنمائی کرے گا، اور جو شخص اس کے پاس کچھ لے کر آئے گا وہ اس سے وصول کرلے گا۔