مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1087
باب: جن حضرات کے نزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے
(من كره أن يقرأ الجنب القرآن)
حدیث نمبر: 1087
١٠٨٧ - حدثنا حفص وأبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن عبيدة عن عمر قال: لا يقرأ الجنب القرآن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے کہ جنبی قرآن نہ پڑھے۔