مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1086
باب: جن حضرات کے نزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے
(من كره أن يقرأ الجنب القرآن)
حدیث نمبر: 1086
١٠٨٦ - حدثنا حفص بن غياث ووكيع عن ابن أبي ليلى عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن علي عن النبي ﷺ: مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔