مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
حدیث نمبر: 10840
١٠٨٤٠ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن في الرجل يعطي زكاته ذوي قرابته، قال: نعم ما لم يكونوا في عياله.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ : کیا آدمی اپنے قرابت داروں کو زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں جب کہ وہ تمہارے اہل خانہ میں سے نہ ہوں۔