حدیث نمبر: 10822
١٠٨٢٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عطية عن ابن عمر قال: "وجد لرجل عشرة الآف بعد موته مدفونة، قال: فقالوا: هذا (كنز) (١) ما كان يؤدي زكاته فقال ابن عمر: لعله كان يؤدى عنها من غيرها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے مرنے کے بعد دس ہزار درہم اس کا خزانہ (مدفون) نکلا۔ لوگوں نے کہا یہ وہ خزانہ ہے جس پر زکوٰۃ نہیں ادا کی گئی۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ہوسکتا ہے وہ اس کے علاوہ مال سے اس کی زکوٰۃ ادا کرتا ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (أكثر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10822
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عطية.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10822، ترقيم محمد عوامة 10624)