مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في بيع الصدقة (ممن) يشتري باب: زکوٰۃ کے مال کی خرید و فروخت کا بیان
حدیث نمبر: 10810
١٠٨١٠ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إبراهيم بن (ميسرة) عن طاوس سئل أيشتري (صدقته) (١) قبل أن يعقل فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کیا صدقہ کو قبضہ سے قبل خریدا جاسکتا ہے ؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [ص]: (صدقه).