مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب به الجدري والحصبة باب: اس جنبی کے احکام جس کے جسم میں پھوڑے نکلے ہوں
حدیث نمبر: 1079
١٠٧٩ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: كان يقول في صاحب القروح، والذي يخاف على نفسه: يتيمم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں جِسے پھوڑے نکلے ہوں یا جان کا اندیشہ ہو فرماتے ہیں کہ وہ تیمم کرے۔