مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الرجل أخرج زكاة ماله فضاعت باب: کوئی شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نکالے اور وہ ضائع (ہلاک) ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے
حدیث نمبر: 10787
١٠٧٨٧ - حدثنا حفص عن هشام عن الحسن قال يخرج مكانها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس کی جگہ دوبارہ زکوٰۃ ادا کرے گا۔